کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر
کبھی رک گئےکبھی چل دیئےکبھی چلتے چلتے بھٹک گئے ❣ یونہی عمر ساری گزار دی یونہی زندگی کے ستم سہے ❣کبھی نیند میں کبھی ہوش میں وہ جہاں ملا اسے دیکھ کر ❣ نہ نظر ملی نہ زباں ہلی یونہی سر جھکا کر گزر گئے ❣مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ہم ہیں جُدا جُدا ❣ وہ جدا ہوئے تو سنور گئے ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے ❣کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر ❣ غم عاشقی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے Zubair Ahmad Bhat http://dlvr.it/S8r429
http://dlvr.it/S8rPPy
http://dlvr.it/S8v8t3
http://dlvr.it/S8v8t3
Comments
Post a Comment