ایک پرانی غزل
ایک پرانی غزل۔۔ بہت مشکل گزارا ہو گیا ہےمرا خود سے کنارا ہو گیا ہے میں کہنا چاہتا ہوں بات یہ کہمجھے اک شخص پیارا ہو گیا ہے یہ محفل ہے کہ سجتی ہی نہیں تھیکہ پھر اس کا اشارہ ہو گیا ہے زمانہ جس کے آگے کچھ نہیں تھازمانہ اس کو پیارا ہو گیا ہے سہارا تھا جو دل کی بے دلی کاوہ اب کس کا سہارا ہو گیا ہے؟ جو گزرے ساتھ تیرے دن بہت ہیںترا بھی کیا گزارا ہو گیا ہے؟
http://dlvr.it/RthJL0
http://dlvr.it/Rtm57d
http://dlvr.it/Rtm57d
Wah pehlii bar kch sehi likha 🤪
ReplyDelete